۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
اقتدا

حوزہ|بعض لوگ جب یہ دیکھتے ہیں کہ امام جماعت نماز پڑھ رہا ہے تو فورا اس کی اقتدا کر لیتے ہیں ممکن ہے ایسا کرنا درست نہ ہو۔

حوزه نیوز ایجنسی|

مستحبی نماز میں اقتدا کرنا

بعض لوگ جب یہ دیکھتے ہیں کہ امام جماعت نماز پڑھ رہا ہے تو فورا اس کی اقتدا کر لیتے ہیں۔

ممکن ہے ایسا کرنا درست نہ ہو۔

اگر امام جماعت مستحبی نماز پڑھ رہا ہو تو اس صورت میں اقتدا نہیں ہو سکتی؛ حتی اگر ہمیں معلوم نہیں ہو کہ واجب نماز پڑھ رہا ہے یا مستحبی پھر بھی اس صورت میں امام کی اقتدا نہیں کر سکتے۔

توضيح المسائل مراجع، م1410۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .